What Are Urdu Quotes?
Urdu quotes are short, impactful expressions of wisdom, emotions, and experiences crafted in the beautiful and poetic Urdu language.
How Are Urdu Quotes Important?
Urdu quotes play a vital role in preserving the linguistic and cultural heritage of Urdu-speaking communities. They convey deep sentiments and timeless truths, bridging generations with their universal messages. They serve as a source of inspiration, comfort, and reflection for many.
Benefits of Urdu Quotes
Urdu quotes offer numerous benefits:
- Cultural Connection: They keep the Urdu language alive and vibrant.
- Inspiration: They motivate and uplift readers with their wisdom.
- Emotional Expression: They help articulate feelings and thoughts beautifully.
- Literary Appreciation: They promote an appreciation for the poetic and literary qualities of Urdu.
Explore our collection of Urdu quotes and immerse yourself in the beauty and depth of this exquisite language.
نہ جانے کونسی سازشوں کا شکار ہو گئے
کہ جتنے صاف دل تھے اتنے داغدار ہوگے
انگلیاں نبھا رہی ہیں رشتوں کو آجکل
زبان کو نبھا نے میں تکلیف ہوتی ہے
انگلیاں نبھا رہی ہیں رشتوں کو آجکل
زبان کو نبھا نے میں تکلیف ہوتی ہے
خواب جن کے اونچے اور مست ہوتے ہیں
امتحان بھی ان کے زبردست ہوتے ہیں
یہ بھی ایک تلخ حقیقت ہے کہ
خالص محبتیں صرف “میت” کو میسر ہیں
سفرِ زندگی آسان نہیں، لیکن تیرے ساتھ ہر قدم جنت معلوم ہوتا ہے۔
لوگ آپ کی کامیابی دیکھیں گے لیکن
وہ آپ کی جدوجہد نہیں دیکھیں گے۔
“تم چلے گئے تو یادیں ہی رہ گئیں، جنہیں سنبھالنا اب میری سزا ہے۔”
. کبھی کبھی ہمیں اپنے آپ کو بدلنا پڑتا ہے، کیونکہ ہم ویسے نہیں رہ سکتے۔
ان لوگوں کے لیے کامیاب بنو
جو تمہیں ناکام دیکھناچاہتے ہیں۔
کامیابی حتمی نہیں ہےناکامی مہلک نہیں ہے
یہ جاری رکھنے کی ہمت ہےجس کا شمار ہوتا ہے۔
ذلت کی ایک گھڑی کو زمانے
بھر کی عزت بھی نہیں لوٹا سکتی
. جو لوگ ہمیں سب سے زیادہ پیار کرتے ہیں، وہی ہمیں سب سے زیادہ تکلیف بھی پہنچاتے ہیں۔