Urdu Deep Quotes for You

Are you looking for something beautiful and meaningful? Look no further! On quotableshub.com, you’ll find a collection of stunning Urdu Deep Quotes that will touch your heart and make you think.

Each Quote is like a precious gem, carefully placed on a background full of colors and beautiful borders. We designed everything to create an experience that goes beyond just reading words.

These golden Urdu quotes are not just words; they are windows into a world of emotions, self-discovery, and wisdom that has stood the test of time. They talk about love, loss, faith, and the amazing complexity of life.

Whether you are someone who already knows Urdu or just looking for something beautiful and inspiring, this collection is for you. So, explore these deep Urdu quotes, let them wash over you, and discover the magic of language and the richness of human experience.

Urdu Quotes: Gems of Wisdom and Beauty

Urdu quotes are more than just words; they are poetic expressions of wisdom and emotion. Rooted in the rich cultural heritage of the Urdu-speaking world, these quotes offer profound insights into life, love, loss, and the complexities of human existence.

Urdu Deep Quotes

Deep Urdu quotes are like whispers from the soul, filled with wisdom and emotion. They dig deep into the heart of human experience, exploring love, loss, hope, and everything in between.

Imagine poetry that’s full of feeling, where words dance like music and images paint vivid pictures in your mind. That’s the beauty of Urdu deep quotes. They’re more than just words; they’re a journey into the depths of our shared humanity.

So dive in and explore these treasures. Let them touch your heart, open your mind, and guide you on your own life’s journey. You might just find the answers you’ve been searching for.

 

 

عروج ملنے پر انسان خدا نہ بن جائے اسی لیے خدا نے زوال رکھا ہے

 

 

عروج ملنے پر انسان خدا نہ بن جائے اسی لیے خدا نے زوال رکھا ہے

 

پوری دنیا میں صرف ایک ہی شخص ہے جو آپ کی زندگی کو بدل سکتا ہے اور وہ آپ خود ہیں

 

 

زندگی ہر جینے والے کے پاس نہیں ہوتی

 


آستینوں کو جھاڑ کے دیکھو آدھا زہر تو اپنوں کا نکلے گا

 

جس نے سُکھ میں شکر ادا کیا اُس نے دکھ میں ربّ کو بہت قریب پایا

 


خواب جن کے اونچے اور مست ہوتے ہیں امتحان بھی ان کے زبردست ہوتے ہیں

 

300 Golden Urdu Deep Quotes

 

غور کیا جب زندگی کے فلسفوں پر بات مٹی سے شروع ہو کر مٹی میں جا ملی

 


جنھیں احسان ہی نا ہو ان کے ساتھ کیسے گلے، کیسے شکوے

 

 

بے قدری تو ہونی تھی ہم اس کو میسر جو تھے

 


فکر میں رہو گے تو خود جلو گے بے فکر رہو گے تو دنیا جلے گی

 


مجھے لوگوں کو پڑھنا نہیں آتا مگر ان پر اعتبار کر کے سبق ضرور مل جاتا ہے

 


کبھی زندگی ایک پل میں گزر جاتی ہے کبھی زندگی کا ایک پل نہیں گزرتا

 


زندہ رہنا چاہو تو موت قیامت ہے اور مرنا چاہو تو ” زندگی ” قیامت ہے

 


زندگی ایک بار ملتی ہے سراسر غلط تصور ہے زندگی تو ہر روز ملتی ہے دراصل موت صرف ایک بار ملتی ہے

 

 

انسان غیروں سے ملی عزت اور اپنوں سے ملی ذلت کبھی نہیں بھولتا

 

 

خود پر یقین ہونا چاہیے سہارے ہی تو بے سہارا کرتے ہیں

 

 

زندگی محبت کے بغیر ایسی ہے جیسے وہ پیڑ جس میں پھول ہوں نہ پھل

 

 

ہم سب رہتے تو ایک ہی دنیا میں ہیں لیکن سب کی دنیا الگ الگ ہے

 

 

انسان جب زندگی کے امتحانوں سے گزر کر پتھرہوجاتا ہے تو کوئی دل دکھا بھی دے تو برا نہیں لگتا

 


جو دل کے سچے ہوتے ہیں وہ اکثر اکیلے ہوتے ہیں

 


وقت گہرے سمندر میں گرا ہوا موتی ہے جس کا دوبارہ ملنا نہ ممکن ہے

 

 

محبت تو اک احساس ہے جس سے ہو جائے، بس وہی خاص ہے

 

 

غصے کے وقت تھوڑا رک جائیں اور غلطی کے وقت تھوڑا جھک جائیں زندگی آسان ہو جائے گی

 

 Urdu Deep Quotes


جن میں تنہا چلنے کے حوصلے ہوتے ہیں ایک دن انہی کے پیچھے قافلے ہوتے ہیں

 

 

آگ لگانے والوں کو کہاں خبر رُخ ہواؤں نے بدلہ تو خاک وہ بھی ہونگے

 


کچھ لوگ مسکراہٹیں بکھیر کر بھی یہ احساس نہیں ہونے دیتے کہ وہ اندر سے مر چکے ہیں

 


کہنے والوں کا کچھ نہیں جاتا سہنے والے کمال کرتے ہیں

 


احسان کی خوبی یہ ہے کہ اسے جتایا نہ جائے

 

 

زندگی میں لوگوں سے بس ایک ہی سبق ملا جن کو ہم جتنا خاص کرتے گئے ان کے لیے اتنے ہی عام ہوتے گئے

 


میں نے کی ہے ایک زندگی دفن مٹی میں نہیں دل کے ایک اندھیر کونے میں

 

 

اپنوں کی چاہتوں میں ملاوٹ تھی اس قدر تنگ آکے دشمنوں کو منانے چلا گیا

 


نرم دل سے پتھر دل بننے کا سفر یقین مانیں آسان نہیں ہوتا …

 

 

تم انہیں یاد کرتے ہی کیوں ہو جو تمہیں یاد نہیں کرتے ہیں !

 


تہذیب سکھاتی ہے جینے کا سلیقہ تعلیم سے جاہل کی جہالت نہیں جاتی

 

 

خدا نے صبر کرنے کی مجھے توفیق بخشی ہے ارے جی بھر کہ ترپاؤ شکایت کون کرتا ہے ..!!

 

 

کچھ لوگوں کے لیے مصروف زندگی سے ٹائم نکالنا پڑتا ہے اور کچھ لوگوں کو دل سے نکالنے کے لیے زندگی کو مصروف کرنا پڑتا ہے

 

 

لوگوں سے ڈرنا چھوڑدو عزت الله پاک دیتا ہے لوگ نہیں

 


غصے کے وقت تھوڑا رک جائیں اور غلطی کے وقت تھوڑا جھک جائیں زندگی آسان ہوجائے گی ..!

 


مظبوط لوگ خاموش رہتے ہیں کسی سے شکایت نہیں کرتے –!

 


بعض اوقات ناکامی ہمیں یہ سیکھا رہی ہوتی ہے کہ “یہ تمہارا کام نہیں” تم کسی اور کام کے لیے پیدا ہوئے ہو

 


ماں کو دیکھ کر مسکرایا کرو کیونکہ ہر کسی کے نصیب میں “حج” کرنا نہیں ہوتا –!

 


تعلق مظبوط ہونا چاہیے مجبور نہیں !

 


سنا ہے لوگ چاہت میں جان بھی دیتے ہیں لیکن جو وقت نہیں دیتے وہ جان کیسے دیں گے

 


انسانیت کی جتنی تذلیل محبت میں ہوتی ہے اتنی کہیں اور نہیں ہوتی

 


ہماری ذات آدھی رہ گئی ہے کسی کا کھیل پورا ہوگیا ہے

 

عروج ملنے پر انسان خدا نہ بن جائے اسی لیے خدا نے زوال رکھا ہے

Golden quotes

زندگی کا یہ اصول بنالو جو چھوڑدے اسے بھلادو …

urdu quotes

کچھ تکلیفیں ایسی ہوتی ہیں جن پر معاف تو کیا جاسکتا ہےمگر دوبارہ تعلق نہیں رکھا جاسکتا

نیکی کرنا آسان ہے لیکن نیکی کی حفاظت کرنا بہت مشکل ہے

beautiful urdu quotes

محبت سچ ہے صاحب بس لوگ جھوٹے ہوتے ہیں

شکایت کرنے سے خاموش رہنا بہتر ہے جب کسی کو فرق نہیں پڑتا تو شکایت کیسی ….

آج شدت سے دل چاہ رہا ہے کہ کوئی اتنا ہی پوچھ لے تم ٹھیک تو ہو نہ ؟

سر جھکانے سے نمازیں ادا نہیں ہوتی دل جھکانا پڑتا ہے عبادت کے لیے

ہر عبادت کی قضا ہے لیکن انسان کا دل توڑنے کی قضا نہیں

حادثے کیا کیا تمہاری بے رخی سے ہوگئے ساری دنیا کے لیے ہم اجنبی سے ہوگئے

تاروں کو انسان تب گھورتا ہے جب زمین پہ اس کا کچھ کھوگیا ہو

الفاظ صرف چھبتے ہیں خاموشیاں مار دیتی ہیں

مت چاہو کسی کو اتنا کہ بعد میں رونا پڑے یہ دنیا چاہت سے نہیں ضرورت سے پیار کرتی ہے

 


 

 

Share Your Thoughts and Connect with Us

 

Thank you for joining me on this exploration of Urdu deep quotes. I hope you found inspiration, wisdom, and beauty in each word and image.

Remember, the journey into the heart of Urdu poetry and prose is never-ending. There are always new quotes to discover, new meanings to uncover, and new perspectives to gain.

Please continue to explore QuotablesHub, where you’ll find a constantly growing collection of Urdu deep quotes and other resources. Share your favorite quotes with friends and family, and let the wisdom of Urdu touch the lives of those around you.

Until we meet again, may your life be filled with love, laughter, and the ever-present echo of beautiful Urdu words.

Please feel free to leave a comment below and share your thoughts on this post. I would love to hear from you!

Until next time,

The QuotablesHub Team

 

 

1 COMMENT

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here