400 Best Urdu Quotes For Dp | Urdu Quote Copy Paste
On December 12, 2023 by writerIntroduction
Welcome to a collection that speaks the language of the heart – my latest post is a canvas of emotions featuring Urdu Quotes For DP (display picture), declarations of love, and expressions of mended hearts. Dive into the beauty of Urdu with quotes that resonate with the nuances of life, love, and healing. From profound sayings for your DP to heartfelt expressions of love and solace for the broken heart, this assortment covers it all. Join me on a journey of emotions as we explore Urdu quotes for DP, love, broken hearts, and more. #UrduQuotes #LoveQuotes #BrokenHeartQuotes #DPQuotes
URDU QUOTES
Experience the wisdom and timeless insights encapsulated in quotes, from Urdu. Immerse yourself in the eloquence of the Urdu language as it reveals the intricacies of life, love and self reflection. These quotes are filled with emotion and cultural significance offering a perspective on the journey. Allow the beauty of Urdu quotes to resonate within you providing comfort, inspiration and a profound connection, to the depths of emotions and understanding. Discover the richness of Urdu wisdom that transcends boundaries and speaks to the universal truths of the human spirit.
Urdu Quotes For DP
Step into a world of expression with my latest post featuring Urdu quotes perfect for your profile picture. These Urdu Quotes For DP capture feelings and life moments, adding a special touch to your display. Whether you’re looking for inspiration or a poetic vibe, this collection brings a mix of cultural richness and relatable emotions. Enhance your profile picture with words that say a lot, going beyond language to share deep feelings. Let’s celebrate the art of expression together with these meaningful Urdu quotes. #UrduQuotesForDP
Urdu Quotes Copy Paste
Discover a bunch of Urdu quotes for free! You can easily copy, paste, and download them to spice up your messages or social media. These quotes are designed to express feelings and thoughts effortlessly. Whether you need inspiration or want to add a touch of Urdu charm, these quotes are simple to use. Express yourself with a click – just copy, paste, and download your favorite Urdu quotes for free! #FreeUrduQuotes #CopyPasteDownload
آپ کریں گے ہماری ذات پر تبصرہ آپ قبضے اس قابل ہو گئی
آپ کریں گے ہماری ذات پر تبصرہ آپ قبضے اس قابل ہو گئی
نصیحت کیجیے مگر شرمندہ نہ کیجئے مقصد دستک دینا ہوتا ہے دروازہ توڑنا نہیں
عمر کا تعلق سالوں سے نہیں ہوتا بعض اوقات انسان عین جوانی میں صدیوں پرانا ہو جاتا ہے
خاموش سا ماحول اور بے چین سی کروٹ نہ آنکھ لگ رہی ہے نہ رات کٹ رہی ہے
ماں کے بنا پورا گھر بکھر جاتا ہے پر باپ کے بنا پوری دنیا ہی بکھر جاتی ہے
جو مانگو دے دیا کراے زندگی کبھی تو میرے باپ جیسی بن کے دکھا
عقل جیسی کوئی دولت نہیں اور جہالت جیسی کوئی غربت نہیں
محبت تو ایک احساس ہے جس سے ہو جائے بس وہی خاص ہے
نیت صاف ہو تو نصیب بھی بدلنے لگتے ہیں
مختصر رہو لیکن مخلص رہو
اگر انسان ثابت ہو تو اس سے کی گئی ہر زیادتی کا جواب عرش سے آتا ہے
اتنے خاموش ہوں گے ہم کہ چیخ اٹھو گے تم
ماں باپ سے کبھی شکوہ نہ کرنا کہ انہوں نے آپ کو کیا دیا شاید ان کے پاس بھی ساری زندگی صرف یہی تھا
غصہ ماچس کی تیلی ہے جو دوسروں کو جلانے سے پہلے خود جلتی ہے
مڈل کلاس لڑکی عشق نہیں کرتی بلکہ شوہر تلاش کرتی ہے
نا محرم لڑکی سے نفسانی خواہشات سے پاک محبت کوئی مرد نہیں کرسکتا یہ حقیقت ہے چاہے کوئی مانے یا نہ مانیں
جس میں دردچھپانا سیکھ لیا اس نے جینا سیکھ لیا
لمبا دھاگا اور لمبی زبان ہمیشہ الجھ جاتی ہے اس لیے دھاگا لپیٹ کر اور زبان سمیٹ کر رکھیں
آپ کریں گے ہماری ذات پر تبصرہ آپ قبضے اس قابل ہو گئی
برا ہمیشہ وہی بنتا ہے جو اچھا بن کر ٹوٹ چکا ہو
محبت اور دوستی یہ دو چیزیں ہر طوفان کا مقابلہ کر سکتی ہیں مگر ایک چیز ان دونوں کے ٹکڑے ٹکڑے کر سکتی ہے اور وہ غلط فہمی
دوسروں کی بہنوں کی ہم ویڈیوز بنا لیتے ہیں
کام ایسا کرو کہ نام ہو جائے ورنہ نام ایسا کرو کہ نام لیتے ہی کام ہو جائے
کچھ عجیب ہے یہ دنیا یہاں جھوٹ سے نہیں سچ بولنے سے ٹوٹ جاتے ہیں
لوگوں کو جب ان کی اوقات میں رکھنا شروع کر دو تو کہتے ہیں تم بہت بدل گئے ہو یار
یعنی تم نظر انداز کرو ہمیشہ اور ہم انتظار کریں مسلسل
سارے رشتے جھوٹے سچا تیرا پیار نی مائیں
جھانکنے کی بہترین جگہ اپنا گریبان ہے اور رہنے کی صحیح جگہ اپنی اوقات ہے
اور پھر عورت سے سچی محبت بس اس کا شوہر ہی کر سکتا ہے کوئی غیر مرد نہیں
ان لوگوں سے مت ڈرو جو اپنا بدلہ لینا جانتے ہیں ہمیشہ ان لوگوں سے ڈرو جو اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑ دینے والے ہو
انسان وہ چیز ہے جو اکڑ جائے تو مر جاتا ہے اور اگر جھک جائے تو بلندی پر پہنچ جاتا ہے
عرش والے سے رابطہ مضبوط ہو تو فرش والے کچھ نہیں بگاڑ سکتے
سچ بولنے سے انسان کو ذہنی پریشانیوں سے نجات ملتی ہے اور اس کا دل ہلکا ہو جاتا ہے ہے
مختصر یہ کہ اچھے لگتے ہو طویل یہ کہ تمہاری چاہت کی داستان لمبی ہے سوال یہ کہ تم دور ہو کمال یہ کہ ہم جی رہے ہیں
جسم کی چوٹ تو وقت کے ساتھ ٹھیک ہو جاتی ہے مگر لفظوں اور رویوں کے زخم کبھی نہیں ٹھیک ہوتے
یہاں اللہ کے حکم کے مطابق نظرے جھکا کے رکھیں گے تو وہاں انشااللہ سر اٹھا کے چل سکیں گے
یہ عشق بھی ختم ہوجائے گا تم نے سنا نہیں کل نفسن ذائقۃ الموت
کچھ لوگوں میں دیمک جسی صلاحیت ہوتی ہے کھا جاتے ہیں دوسروں کو
جن کا بھروسہ اللہ ہو ان کی منزل کامیابی ہے
کچھ لوگوں میں دیمک جسی صلاحیت ہوتی ہے کھا جاتے ہیں دوسروں کو
حقیقی عشق وہ ہوتا ہے حد میں رہ کر بے حد کیا جائے
مجھے تنہا مت کرنا تجھ میں بسی ہے میری دنیا ساری
عادتوں میں اول ہے تیری بانہوں میں آکے سوجانا
وہ مجھے اچھا یا برا نہیں لگتا وہ مجھے بس میرا لگتا ہے
میں تمہارے لیے سب سے خاص اور سب سے زیادہ اہم رہنا چاہتی ہوں ہمیشہ
کوئی اس کا ہونے کا نہ سوچے اس کے سنگ میں سجتی ہوں
میرے چہرے پہ ٹھہری یہ ہنسی تم ہو
کون سی بات ہے تم میں ایسی اتنے اچھے کیوں لگتے ہو
وہ میرے خیالوں میں نہیں دعاؤں میں رہتا ہے
بھروسہ ایک رشتے کی سب سے مہنگی شرط ہے
محبت کا مزہ تب ہے جب محبوب محرم بن کے ملے
عشق نہیں سوچتا کہ معشوق کیا سوچتی ہے
بہترین احساس یہ ہے کہ آپ اس کی طرف دیکھو اور وہ پہلے ہی دیکھ رہا ہو.
میں آپ کی پہلی ڈیٹ، بوسہ، یا محبت نہیں ہو سکتا، لیکن میں آپ کی آخری بننا چاہتا ہوں.
ہمیشہ طوفان کے بعد میری قوس و قزاح ہونے کے لئے آپ کا شکریہ.
میں بہت ذیاده اپنے آپ میں ہوتا ہوں جب آپ کے ساتھ ہوتا ہوں.
اگر میں نے زندگی میں کچھ درست کیا ، تو وه اس وقت تها جب میں نے اپنا دل آپ کو دیا.
مجهے جنت کی ضرورت نہیں کیونکہ مجھے آپ مل گئی. مجھے خوابوں کی ضرورت نہیں کیونکہ میرے پاس آپ ہیں.
میں قسم کھاتا ہوں کہ میں آپ سے اس وقت جتنی محبت کرتا ہوں اس سے ذیاده نہیں کر سکتا تھا، اور میں جانتا ہوں کہ میں کل کروں گا.
محبت کرنا کچھ بھی نہیں ہے. محبت بننا کچھ ہے. لیکن محبت کرنا اور محبت بننا سب کچھ ہے.
جب میں آپ کی طرف دیکهتا ہوں تو، میں اپنی آنکھوں کے سامنے اپنی باقی زندگی دیکھتا ہوں.
اگر میں جانتا ہوں کہ محبت کیا ہے، تو یہ آپ کی وجہ سے ہے.
محبت ہوا کی طرح ہے، آپ اسے دیکھ نہیں سکتے، لیکن اسے محسوس کر سکتے ہیں.
میں جہاں بهی دیکهتا ہوں،آپ کی محبت کی یاد دلائی جاتی ہے. آپ میری دنیا ہو.
میں آپ کا /کی پسندیدہ ہیلو اور سب سے مشکل الوداع بننا چاہتا/ چاہتی ہوں.
ہوا کچھ نہیں بس وہ چپ ہے میں اداس ہوں
رولایا نہ کر اسے زندگی مجھے چپ کرانے والا اب کوئی نہیں رہا
اگر مجهے پھر سے اپنی زندگی بسر کرنی ہو، میں آپ کو جلدی تلاش کروں گا.
دونوں نے فکر چھوڑدی اس نے میری اور میں نے خود کی
As we wrap up our time together with these Urdu quotes, I hope they stick with you. Whether you find inspiration, comfort, or just something relatable, feel free to use and share these words. They’re here to make your everyday moments a bit more special. Remember, words can be powerful and connect us in unexpected ways. Carry these quotes with you, and let them add a touch of something meaningful to your life. Thanks for sharing in this celebration of language and emotion with me!
You may also like
Archives
Calendar
M | T | W | T | F | S | S |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | 2 | |||||
3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
Leave a Reply